Makhdi halwa is a very famous dessert of Pakistan. It is very popular in Pakistan. Mostly this halwa is made at home. And it is also made at sweet shops. And people use it for entertainment too. In this article I will tell you the recipe for making halwa.
Recipe for making halwa
Dalda. 300 grams
Sugar. 800 grams
Almonds
coconut
raisin
You can also use whatever you like
Recipe for making halwa
![]() |
Muhkhadi Halwa |
Ingredients
Semolina 1 kgDalda. 300 grams
Sugar. 800 grams
For Garnishing
PistachioAlmonds
coconut
raisin
You can also use whatever you like
How to use
Add semolina to 1 part milk and 1 part water and keep it till the sugar turns brown.Put the sugar in a bowl and stir well until the sugar turns brown. When it turns brown, add semolina and all the water to it and mix and keep stirring until the water dries up. Keep stirring and mixing until your halwa leaves the pan and the halwa becomes rubbery.
When your halwa is ready, take it out in a bowl and garnish it as you wish:مکھڈی حلوہ بنانے کا طریقہ
مکھڈی حلوہ پاکستان کی ایک بہت مشہور ڈخ یے ۔اس کو پاکستان میں بہت پسند کیا جاتا ہے ۔ذیادہ تر یہ حلوہ گھروں میں بنایا جاتا ہے ۔اور مٹھائی کی دکان پر بھی بنتا ہے ۔اور لوگ اس کو تفریح کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں ۔میں اس آرٹیکل میں آپ کو حلوہ بنانے کی ریسیپی بتاؤں گی ۔
حلوہ بنانے کی ریسیپی
:مکھڈی حلوہ بنانے کے اجزاء
سوجی ۔1 کلو
ڈالڈا۔ 300گرام
چینی۔800 گرام
گارنشنگ کے لیے
پستہ
بادام
ناریل
کشمش
آپ اپنی پسند کی چیزیں بھی استعمال کر سکتے ہیں اپنی مرضی سے
استعمال کا طریقہ
سوجی کو 1 کو دودھ میں ڈال کر اور 1 کو پانی بھی ڈالیں اور رکھ دیں جب تک چینی براؤن نہیں ھو جاتی۔
چینی کو ڈالڈے میں ڈال کر اچھی طرح سے ہلائے جب تک اس چینی براؤن نہیں ھو جاتی ۔جب اس کا رنگ براؤن ہو جائے تو اس میں سوجی اور سارہ پانی شامل کرکے مکس کریں اور ہلاتے رہیں جب تک اس کا پانی سوکھ نہ جائے اس کو ہلاتے رہیں اور مکس کرتے رہیں ۔جب تک آپ کا حلوہ کڑائ کو نہ چھوڑ دے اور حلوہ ربڑ کی طرح جوڑ نہ جائے ۔
جب آپ کا حلوہ جوڑ جائے تو اس کو ایک برتن میں نکال دیں اور اپنی مرضی سے اس کو گارنشن کریں
آپ کا حلوہ تیار۔۔۔۔